خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لئے وزیر اعلی محمود خان کا بڑا اقدام
خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لئے وزیر اعلی محمود خان کا بڑا اقدام۔ سرکاری ملازمین کے لئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الائنس کی منظوری۔▪ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس بنیادوں تنخواہ کے 15 فیصد کے برابر ہوگا،لاؤنس گریڈ 1 تا 19 کے ملازمین کو دیا جائے گا جس کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا، محمودخان
▪خیبر پختونخوا اپنے ملازمین کا ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس دینے والا پہلا صوبہ ہے،موجودہ حالات میں سرکاری ملازمین کو درپیش مشکلات کا بخوبی ادراک ہے،▪ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس سرکاری ملازمین کا دیرینہ مطالبہ تھا
جسے ہماری حکومت نے پوری کی، مشکل مالی صورتحال کے باوجود پچھلے سال بھی ہم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا تھا، محمود خان▪صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کو ریلیف دینے کا سلسلے آئندہ بھی جاری رکھے گی،۴۴۷۴