32

مہمند : پاک افغان بارڈر کے قریب سرحدی علاقہ بابازی غیرڈھنڈ میں مرحوم ملک پھلوان کا رسم قل ادا کی کئ

مہمند : پاک افغان بارڈر کے قریب سرحدی علاقہ بابازی غیرڈھنڈ میں مرحوم ملک پھلوان کا رسم قل ادا کی کئ

مہمند ضلع۔
پاک افغان بارڈر کے قریب سرحدی علاقہ بابازی غیرڈھنڈ میں مرحوم ملک پھلوان کا رسم قل ادا کی کئ۔انکے ابائ گاوں میں پشاور سمیت دور دراز علاقوں کے لوگوں نے شرکت کی۔مرحوم ملک پھلوان کے خاندان سے مقرر کردہ مشر ملک بوستان نے کہا کہ ہم ان تمام مشران اور دوستوں کاشکریہ اداکرتا ہوں جس نے پشاور اور گاوں میں جنازے میں شرکت کی اور دعا کیلئے رمضان المبارک میں تکلیف کرکے تشریف لے ائے

۔ٹیلفون پر کال کی اور کسی نہ کسی طریقے سے اظہار ہمدردی کا اظہار کیااور ہمارے غم میں شریک یوئے میں ان تمام لوگوں کا بے حد مشکور ہوں۔میں قوم کے تمام لوگوں سے دعا کی اپیل کرتا ہوں کہ جس طرح اپنے خاندان نے ایک بہت بڑی ذمہ داری دیکر مشر مقرر کیاہے اپنے لوگوں کا خدمت درست طریقے سے کرسکو۔ملک بوستان نے کہا کہ ہم دن رات ان شااللہ قوم کیلئے خدمت کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں