Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہمندضلع میں ورلڈ فوڈ پروگرام پراجکٹ میں تمام سٹاف نان لوکل بھرتی،مہمند سیاسی اتحاد کا شدیداحتجاج

مہمندضلع میں ورلڈ فوڈ پروگرام پراجکٹ میں تمام سٹاف نان لوکل بھرتی،مہمند سیاسی اتحاد کا شدیداحتجاج

ضلع مہمند (افضل صافی)مہمندضلع میں ورلڈ فوڈ پروگرام پراجکٹ میں تمام سٹاف نان لوکل بھرتی کیاگیاہےکلاس فور تک مختلف شہروں سے لوگ بھرتی کئے گئے ہیں۔مہمند سیاسی اتحاد کا شدیداحتجاج
مہمند ضلع میں ورلڈ فوڈ پروگرام پراجکٹ میں مقامی لوگوں کئ بجائے نان لوکل لوگ بھرتی کئے گئے ہیں۔جس پر مہمندسیاسی اتحاد نے شدید احتجاج کیا ہے ۔سیاسی اتحاد نے ورلڈ فوڈ پروگرام میں نان لوکل سٹاف کے بھرتی کے خلاف DC مہمند اور DHO مہمند کو درخواست بھی دیا ہے جس میں سیاسی اتحاد نے

پراجکٹ میں لوکل لوگوں کو بھرتی کرنے کا اور نان لوکل سٹاف بھرتی کرنے کا درخواست کیا ہے۔ سیاسی اتحاد نے بتایا کہ DC مہمند اور DHO مہمند نے تاحال کسی قسم کی کاروائ نہیں کیا ہے۔ مہمند سیاسی اتحاد کے عہدہ داروں نے کیا کہ اگر ورلڈ فوڈ پروگرام میں نان لوکل لوگوں کو ختم نہیں کیا اور لوکل لوگوں کو بھرتی نہیں کیا تو سخت احتجاج کرینگے۔

Exit mobile version