اسلام گڑھ :مشتاق کشمیری مرحوم کی تیسری سالانہ برسی انتہائی عقیدت و احترام سے ان کے آبائی گھر اسلام گڑھ میں منائی گئی
جس میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنماؤں،تحریک آزادی کشمیر کے کارکنان سمیت مقامی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان کے دراجات بلندی سمیت شہدائے کشمیر،اور کشمیر کی آزادی و استحکام و ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔