عکاظ کی جانب سے سفید پوش صحافیوں کے بچوں کو لیے رمضان پیکیج کے تحفہ کی تقریب کا انعقاد
کہ عکاظ کی جانب سے صحافیوں کو رمضان و عید پیکیج کا تحفہ دیئے جانے کے اس اقدام کا مقصد ایسے ضرورت مند خاندانوں کی مدد کرنا ہے جو سفید پوشی کا بھرم رکھتے ہوئے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے، صحافیوں کی خدمات کو بھی سراہا اور مزید انکا کہنا تھا کہ تمام صحافی حضرات کو جو بھی مشکلات درپیش ہوں گی ہم انہیں حل کریں گے۔ اس تقریب کا مقصد صحافیوں کی معاشی طور پر عارضی مدد کرنا ہے۔
تقریب میں ربجا کے صدر رانا زاہد نے عکاظ کی جانب سے صحافیوں کو رمضان و عید پیکیج کا تحفہ دیئے جانے کے موقع پر عکاظ کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور میڈیا کے لیئے ان کی خدمات کوبھی سراہا
عکاظ کی جانب سے صحافیوں کو رمضان پیکیج کا تحفہ دیے جانے کے موقع پر RIBJA کے صدر رانا زاہد، سیکرٹری سردار شاہد، فنانس سیکرٹری رازق بھٹی، بانی صدر قربان ستی، سیکرٹری اطلاعات فائزہ شاہ، نائب، صدر محمد پرویز، سید آصف ہمدانی، سابق صدر نثار احمد و دیگر موجود تھے
جاری کردہ انفارمیشن سیکرٹری فائزہ شاہ کاظمی ربجا