84

سماجی ورکر محمد علی شیخ کی معرفت الفلاح ویلفیئر ٹرسٹ نے ٹھٹھہ ، سجاول ، بدین اور تھر میں 700 مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج کے تحت راشن تقسیم

سماجی ورکر محمد علی شیخ کی معرفت الفلاح ویلفیئر ٹرسٹ نے ٹھٹھہ ، سجاول ، بدین اور تھر میں 700 مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج کے تحت راشن تقسیم

ٹھٹھہ نمائندہ
سماجی ورکر محمد علی شیخ کی معرفت الفلاح ویلفیئر ٹرسٹ نے ٹھٹھہ ، سجاول ، بدین اور تھر میں 700 مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج کے تحت راشن تقسیم اور 10 روزہ افطار بھی کرایا جبکہ ماتلی کے فاطمہ بستی میں الاخلاص نیو مسلم ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی شیخ محمد عبداللہ کے تعاون سے عید یکیج کے تحت کپڑے اور عیدی دی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں