Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

یکم مئ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر بھی دھابیجی کی نجی فیکٹری انور ٹیکسٹائل مل نے عید کے قریب بھی مزدوروں کا حق نہی دیا

یکم مئ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر بھی دھابیجی کی نجی فیکٹری انور ٹیکسٹائل مل نے عید کے قریب بھی مزدوروں کا حق نہی دیا

ٹھٹھہ
یکم مئ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر بھی دھابیجی کی نجی فیکٹری انور ٹیکسٹائل مل نے عید کے قریب بھی مزدوروں کا حق نہی دیا مل کے گیٹ پر علی عباس بلوچ , یونس خان , عامر بلوچ کی قیادت میں بڑی تعداد میں مزدورں نے دھرنا بھی دیا جنکا کہنا تھا کہ مزدوروں کے عالمی دن پر بھی ہم مزدوروں کے حقوق صلب کئے جارہے ہیں

عید بعد تاریخی دھرنا دیں گے اس موقع پر مزدور مظاہرین نے مزدور حقوق جنگ میں جانوں کا نذارنہ دینے والے دنیا بھر کے مزدوروں کو خراج و سرخ سلام پیش کیا

Exit mobile version