40

ضلع مھمند تحصیل صافی ساگی پایان پی ٹی ائ کےدوسرگرم کرکنوں فضل اکبرشینواری اورمحب اللہ شی نواری نےپورےخاندان کےساتھ پی ٹی ائی کوخیراباد

ضلع مھمند تحصیل صافی ساگی پایان پی ٹی ائ کےدوسرگرم کرکنوں فضل اکبرشینواری اورمحب اللہ شی نواری نےپورےخاندان کےساتھ پی ٹی ائی کوخیراباد

ضلع مھمند (افضل صافی سے)ضلع مھمند تحصیل صافی ساگی پایان پی ٹی ائ کےدوسرگرم کرکنوں فضل اکبرشینواری اورمحب اللہ شیkنواری نےپورےخاندان کےساتھ پی ٹی ائ کوخیرابادکھتےھوئےمسلم لیگ ن کےکاروان میں شامل ھوکیے۔شمولیتی تقریب میں مسلم لیگ ن کےصدرحاجی زرخان صافی اوردیگرمقامی رھنماموجودتھے۔تقریب سےخطاب کرتےھوئےحاجی زرخان نےکھاکہ تبدیلی اورریاست مدینہ کےجھوٹےدعویداروں نےملک کومعایشتی طورپرمکمل تباہ کردیاھے

انکےجھوٹ سن سن کرعوام تنگ اچکاتھاابھی پاکستانی عوام سمجھ چکےھےکہ یہ صرف سوشل میڈیاں تک محدودھےانکےچارسالہ دورمیں ملک کیلیےکیاکیاھےیہ زراپاکستانی عوام کوبتادےانھونےکھاکہ پی ٹی ائ حکومت جوکام چارسال میں نہ کرسکاوہ وزیراعظم شھبازشریف نےچارھفتوں میں کرکےدکھایا۔انھوں کہ انشااللہ وزیراعظم شھبازشریف ھی ملک کوترقی کےراہ پرگامزن کریگا وہ جتناکوشش کررھاھےبھت جلددوبارہ ملک معاشی طورپرمظبوط ھوگا۔انھونےکھاکہ پاکستانی عوام اب جان چکےھے

اورخالی نعروں پراب دھوکہ نھیں کھاینگےبلکہ کام کرنےوالوں کےساتھ دینگے۔انھونےتوقع ظاھرکی ایندہ انےوالےالیکشن میں پاکستانی عوام کھوکلوں نعروں والوں کومستردکرینگےاورایندہ حکومت مسلم لیگ ن کی ھوگی حاجی زرخان صافی نےپی ٹی ائ چھوڑکرمسلم لیگ ن میں شامل ھونےپرکارکنان کاشکریہ اداکیااورامیددلایا کہ وزیراعظم شھبازشریف اپنےاتحادیوں کےساتھ دن رات محنت کرکےملک کودوبارہ ترقی کی پٹڑی پرلےجایگاجوکہ سابقہ حکومت نےمکمل طورپرمفلوج کرکےچھوڑاتھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں