حکومت پنجاب کی ھدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رمیض ظفر کی زیرِ صدارت اراضی ریکارڈ سنٹر میں ریونیو عوامی خدمت کچہری شروع
خانیوال/میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کی ھدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رمیض ظفر کی زیرِ صدارت اراضی ریکارڈ سنٹر میں ریونیو عوامی خدمت کچہری شروع ھو چکی ھے.ریونیو عوامی خدمت کچہری میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا تمام عملہ ایک
جگہ موجود ہے۔عوام صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اپنے ریونیو سے متعلقہ مسائل حل کروا سکتے ھیں. عوام زیادہ سے زیادہ ریونیو عوامی خدمت کچہری سے فائدہ اٹھائیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری رمیض ظفر