35

چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا ہمراہ ایم ایس ڈاکٹر نزیر احمد ہراج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ

چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا ہمراہ ایم ایس ڈاکٹر نزیر احمد ہراج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ

خانیوال/میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا ہمراہ ایم ایس ڈاکٹر نزیر احمد ہراج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ۔ سٹاف کی حاضری اور صفائی کو چیک کیا۔ میل

۔وارڈ، لیبارٹری اور ہیلتھ کارڈ کاونٹر کا دورہ کیا۔مریضوں سے سہولیات کے بارے دریافت کیا ۔مزید اس موقع پر ایم ایس کو ہدایت کی کہ مریضوں کے علاج اور ادویات کی فراہمی کو ہر ممکن طور ہر یقینی بنا ئیں۔ ساتھ موقع پر ڈاکٹر محمد طارق انچارج وارڈ بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں