Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

الیکشن کمیشن 25 ارکان کو ڈس کوالیفائی کرے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی، فواد

الیکشن کمیشن 25 ارکان کو ڈس کوالیفائی کرے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی، فواد

خانیوال/میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا ہمراہ ایم ایس ڈاکٹر نزیر احمد ہراج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ۔ سٹاف کی حاضری اور صفائی کو چیک کیا۔ میل۔وارڈ،

لیبارٹری اور ہیلتھ کارڈ کاونٹر کا دورہ کیا۔مریضوں سے سہولیات کے بارے دریافت کیا ۔مزید اس موقع پر ایم ایس کو ہدایت کی کہ مریضوں کے علاج اور ادویات کی فراہمی کو ہر ممکن طور ہر یقینی بنا ئیں۔ ساتھ موقع پر ڈاکٹر محمد طارق انچارج وارڈ بھی موجود تھے

Exit mobile version