خانیوال : جناب بی بی فاطمہ زہرا ع کے مقدس مزار کی عظمت رفتہ کو بحال کیا جائے، رہنما تحریک نفاذ فقہ جعفریہ
اور رسول اللہ ص کے دکھی دل کو چین مل سکے ان خیالات کا اظہار تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے رہنماؤں نے ڈسٹرک پریس کلب خانیوال کے باہر انہدامِ جنت البقیع کی مناسبت سے علامتی احتجاج کے شرکاء سے خطاب کرتے ھوئے کیا خانیوال کے تمام مکاتب فکر کے افراد بالخصوص مرکزی ماتمی انجمن تبلیغ ماتم حسین خانیوال کے ممبران نے سید ارسلان مرتضی ایڈووکیٹ کی قیادت میں شرکت کی شرکت کی.