31

مقامی صحافی زاہد حسین انجم کی ممانی وہاڑی میں انتقال کر گئیں

مقامی صحافی زاہد حسین انجم کی ممانی وہاڑی میں انتقال کر گئیں

ہارون آباد (خرم شہزاد ملک سے) مقامی صحافی زاہد حسین انجم کی ممانی وہاڑی میں انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ قریبی اسکول میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سابق کونسلر شیروانی، نصیر احمد ایڈووکیٹ، عزیزعطاری، حق نواز عطاری، شہباز عرف ایس پی، صحافی نواز بھٹی، خورشیداحمد، شریف بھٹی،

حمزہ ظفر ،عباس صابر، الیاس صابر، جبار صابر، فیاض صابر، اویس مبارک سمیت دیگر نے شرکت کی مرحومہ کی وفات پر سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) ہارون آباد اور ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان تحصیل ہارون آباد سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں