30

سندھ کو بنجر بنانے کیخلاف سندھی شاگرد تحریک کا سچل گوٹھ میں مرکزی رہنماوں کا احتجاجی مظاہرہ

سندھ کو بنجر بنانے کیخلاف سندھی شاگرد تحریک کا سچل گوٹھ میں مرکزی رہنماوں کا احتجاجی مظاہرہ

سندھ میں پانی کی قلت اور پنجاب کا سندھ حکومت کے ساتھ ملکر مختلف کینالوں کو روک کر سندھ کو بنجر بنانے کیخلاف سندھی شاگرد تحریک کا سچل گوٹھ میں مرکزی رہنماوں نوید عباس کلہوڑو ، ایڈوکیٹ نورالدین ، عرفان بنب ، سیف اللہ عیسانی ، آکاش چانڈیو پروگریسو یوتھ الائینس رہنماء آنند ، پی آر ایس ایف رہنماء غلام علی و دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ احتجاجی مظاہرہ میں بڑی تعداد میں طلباء شریک ہوئے

جہاں پانی کی قلت پنجاب و سندھ کی ملی بگھت سے دریاوٴں کے کینالوں کو بند کرکے رخ موڑنا کی شدید مذمتی تقاریر کی گئیں مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ سندھ کو اسکا پورا پانی دیا جائے جو اسکا حق ہے عالمی ماحولیاتی ماہرین کی تجاویز پر عمل کیا جائے اور سمندر کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے کم از کم 22 میلین ایکڑز فٹ پانی کوٹری بیراج سے نیچے چوڑا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں