ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے رورل ہیلتھ سنٹر ماہنی کا اچانک دورہ FSFS 3 years ago ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے رورل ہیلتھ سنٹر ماہنی کا اچانک دورہ خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے رورل ہیلتھ سنٹر ماہنی کا اچانک دورہ کیا-انہوں نے ہسپتال میں ادویات کا سٹاک،ڈاکٹروں و عملہ کی حاضریاں چیک کیں اور مریضوں و ان کے ساتھ لواحقین سے سروس ڈیلیوری بارے دریافت کیا-