28

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری رمیض ظفر نے ہمراہ ایم ایس ٹی ایچ کیو کے ساتھ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں ایمرجنسی وارڈ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری رمیض ظفر نے ہمراہ ایم ایس ٹی ایچ کیو کے ساتھ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں ایمرجنسی وارڈ کا دورہ

خانیوال/میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری رمیض ظفر نے ہمراہ ایم ایس ٹی ایچ کیو کے ساتھ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں ایمرجنسی وارڈ کا دورہ کیا۔ مختلف وارڈ کا بھی دورہ کیا۔

متعلقہ ٹھیکیدار کے ساتھ ٹراما سینٹرتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی تکمیل کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس سے کہا کہ وہ مقررہ وقت پر کام مکمل کرے۔ مزید کہا کہ وہ سامنے کی دیوار پر گٹکا کا کام بھی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں