Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانیوال :ضلعی انتظامیہ خانیوال نے چک 88 دس آر میں 5 کروڑ مالیت کا 12 کینال سرکاری رقبہ واگزار کروالیا

خانیوال :ضلعی انتظامیہ خانیوال نے چک 88 دس آر میں 5 کروڑ مالیت کا 12 کینال سرکاری رقبہ واگزار کروالیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ خانیوال نے چک 88 دس آر میں 5 کروڑ مالیت کا 12 کینال سرکاری رقبہ واگزار کروالیاڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کی ہدایت پر اینٹی تجاوزات سکواڈ نےاسسٹنٹ کمشنر اقراء مصطفی کی زیر کمان

آپریشن کیا- میونسپل کمیٹی کے اس ملکیتی رقبہ پر ناجائز قابضین نے تعمیرات بھی کررکھی تھیں-رقبہ بحق سرکار ضبط کرکے قابضین کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا-ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ
سرکاری رقبوں پر ناجائز قبضہ کسی صورت برداشت نہیں اسسٹنٹ کمشنرز تحصیلوں میں بلا تفریق کارروائی کریں-

Exit mobile version