22

جاوید بنگش سے پاکستان کے مختلف ممالک میں تعینات سفیروں کی ملاقات

جاوید بنگش سے پاکستان کے مختلف ممالک میں تعینات سفیروں کی ملاقات

اسلام آباد(بیورورپورٹ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور پختون امن کمیٹی کے صدر جاویدخان بنگش سے سفیر برائے کمبوڈیا امجد علی شیر،

سفیر برائے اٹلی ریاض بخاری، ڈاکٹر احسان، ساہل خان نے بنگش ہاوس پر ملاقات کی، ملاقات مختلف امور پر گفتگو کی گئی، اس موقع پر مہمانوں نے جاوید خان بنگش۔کی سماجی خدمات کو سراہا جبکہ اس موقع پر تحائف بھی پیش کیے گیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں