Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیامہم کے دوران 23 تا 27 مئی 5 سال تک عمر کے بچوں کو ویکسئین کے قطرے پلائے جائینگےڈپٹی کمشنر نے ڈی سی ایچ کیو ہسپتال میں منعقدہ تقریب میں بچوں کو قطرے پلائے
افتتاحی تقریب میں افسران صحت،بچوں کے والدین اور میڈیا نمائندگان کی بھی شرکت
دوران مہم 1698 ٹیمیں 5 سال عمر کے 5 لاکھ 81 ہزار سے زائد بچوں کو ویکسئین پلائینگی:ڈپٹی کمشنر
پولیو ورکرز کو گرم موسم سے بچانے کے لئے پانی بھی فراہم کیا جائے:ڈی سی
ملک میں 3 پولیو کیسز کا سامنے آنا باعث تشویش ہے :ڈی سی
ضروری ہے کہ پیدائش سے لیکر 5 سال تک عمر کے تمام بچوں کو قطرے پلائے جائیں:ڈی سی
والدین ٹیموں سے تعاون کریں اور بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچائیں:سلمان خان لودھی

Exit mobile version