31

ٹھٹھہ :جمعیت علماء اسلام کا سندھ میں پانی کی قلت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ٹھٹھہ :جمعیت علماء اسلام کا سندھ میں پانی کی قلت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ٹھٹھہ نمائندہ
جمعیت علماء اسلام کا سندھ میں پانی کی قلت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
ضلعی رہنماوں مولانا عبدالوھاب بلوچ ، احمد سومرو ، حافظ سلیم عاطف چانڈیو کی قیادت میں مظاہرین ٹھٹھہ پریس کلب پہنچے جہاں خطاب کرتے ہوئے

رہنماوں نے کہا کہ گذشتہ 3 ماہ سے ضلع ٹھٹھہ میں پانی کی قلت ہے کاشتکار پریشان ہیں زمینیں خشک ہورہی ہیں اور زرعی معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے واٹر کورس خالی پڑھے ہیں محکمہ آبپاشی توجہ دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں