Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر نورحسن کا ضلع مہمند میں جاری امتحانی ہالوں کا دورہ

ضلع مہمند۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر نورحسن کا ضلع مہمند میں جاری امتحانی ہالوں کا دورہ

ضلع مہمند۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر نورحسن کا ضلع مہمند میں جاری امتحانی ہالوں کا دورہ۔
ضلع مہمند میں پشاور بورڈ کے زیراہتمام ضلع مہمند کے مختلف سکولوں میں جاری امتخانات کاجائزہ لینے کی عرض سے مختلف ہالوں کا وزٹ کیا۔

جس میں گورنمنٹ ہائی سکول سبخان خوڑ کا دورہ بھی شامل تھا۔جس میں انہوں نے امتحانی کال میں طلبا اور اساتذہ سے ملے اور سہولیات بھی چک کئے۔ ڈی ای او مہمند نورحسن نے اپنے ڈیڑھ سال عرصہ میں اساتذہ اور طلباء کی بہتری اور فلاح وبہبود کے لئے انتھک محنت اور جدوجہد کی۔۔

Exit mobile version