27

سماجی تنظیموں ایکو نائن ، ایس ای ایف او اور سرسوں کے تعاون سے مکلی میں دوروزہ فوری طبی امداد کی ٹریننگ کرائی گئ

سماجی تنظیموں ایکو نائن ، ایس ای ایف او اور سرسوں کے تعاون سے مکلی میں دوروزہ فوری طبی امداد کی ٹریننگ کرائی گئ

ٹھٹھہ نمائندہ
سماجی تنظیموں ایکو نائن ، ایس ای ایف او اور سرسوں کے تعاون سے مکلی میں دوروزہ فوری طبی امداد کی ٹریننگ کرائی گئ یہ پروجیکٹ ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کی دس یونین کونسلز میں چل رہا ہے دو روزہ تربیت میں کمیٹی تعلق پرسن اور لوکل سپورٹ آرگنائزیشن فوری طبی امداد کی تربیت کروائ گئ جہاں فوری فرسٹ ایڈ کو کیسے فراہم کیا جائے

پر سیکشن چلایا گیا اس موقع پر سرسوں پروجیکٹ آفیسر حمیرا علی ، مقصود بلوچ ، اور عبدالغفار شیخ اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حنیف میمن نے دورہ کیا اور اسناد تقسیم کیں اور اس تربیتی سیمینار کو سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں