28

سابق ایم پی اے و ڈسٹرکٹ چیئرمین غلام قادر پلیجو نے تبلیغی جماعت کے شہداء کے لواحقین سے دھابیجی میں تعزیت کی

سابق ایم پی اے و ڈسٹرکٹ چیئرمین غلام قادر پلیجو نے تبلیغی جماعت کے شہداء کے لواحقین سے دھابیجی میں تعزیت کی

ٹھٹھہ نمائندہ
سابق ایم پی اے و ڈسٹرکٹ چیئرمین غلام قادر پلیجو نے تبلیغی جماعت کے شہداء کے لواحقین سے دھابیجی میں تعزیت کی غلام قادر پلیجو کا کہنا تھا کہ انتہائ افسوسناک واقعہ ہوا ہے جس پر دکھ ہے دعاء ہیکہ اللہ مرحومین کی مغفرت فرمائے

انہوں نے نہر میں ڈوبتے ہوئے کو بچانے والی مقامی خواتین کے اس عمل کو سراہا اس موقع پر سابق چیئرمین گھارو عثمان کنبہار ، اشرف سمموں ، وحید عارفانی , یعقوب پلیجو اور سکندر چانڈیو موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں