51

موسمیاتی تبدیلی کے معاشراتی زندگی پر اثرات اسکے روک تھام کے حوالہ سے مکلی میں ایک روزہ تربیتی معلوماتی ورکشاپ منعقد کیا گیا

موسمیاتی تبدیلی کے معاشراتی زندگی پر اثرات اسکے روک تھام کے حوالہ سے مکلی میں ایک روزہ تربیتی معلوماتی ورکشاپ منعقد کیا گیا

ٹھٹھہ نمائندہ
موسمیاتی تبدیلی کے معاشراتی زندگی پر اثرات اسکے روک تھام کے حوالہ سے مکلی میں ECHO9 , SARSO اور ACF کے تعاون سے ایک روزہ تربیتی معلوماتی ورکشاپ منعقد کیا گیا جہاں مقامی لوکل سطح کی سماجی تنظیموں کے ورکرز نے شرکت کی اس موقع پر پروگرام آفیسر حمیرا علی ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ڈپارنمنٹ خدابخش بہرانی ،
احمد سومرو ڈسٹرکٹ منیجر SRSO ، مقصود پروجیکٹ کورآڈیٹینر ، نے ورکشاپ میں معلوماتی آگاہی دی موسمیات کی تبدیلی کا روز مرہ زندگی پر اثرات صحت و صفائ سمیت زراعت و فصل کو کیسے بچایا جاسکے اور حکومت اس حوالہ سے بروقت کیا اقدامات کرے موضوعات زیر بحث رہے اس موقع پر شرکاء میں تعارفی اسناد بھی تقسیم کی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں