دھابیجی محلہ غریب آباد مارکیٹ میں نو مسلم ساجن مسیح کی کم سن بچی صبا بھٹی کے ساتھ جنسی زیادتی
شہریوں کا مطالبہ ہیکہ ملزم ساجن بھنگی کو قانون کے مطابق سزا دی جائے جبکہ مقامی پولیس کا کہنا ہیکہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہی قانونی کاروائی کی جاسکے گی متاثرہ بچی کے والدین نے ایس پی ٹھٹھ سمیت سیاسی سماجی مذہبی اور انسانی حقوق کے تنظیموں کے ذمہ داران سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہیکہ غیر مسلم ساجن بھنگی نے ہماری معصوم بچی کے ساتھ ظلم کیا ہے انصاف کیا جائے