Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دھابیجی محلہ غریب آباد مارکیٹ میں نو مسلم ساجن مسیح کی کم سن بچی صبا بھٹی کے ساتھ جنسی زیادتی

دھابیجی محلہ غریب آباد مارکیٹ میں نو مسلم ساجن مسیح کی کم سن بچی صبا بھٹی کے ساتھ جنسی زیادتی

ٹھٹھہ نمائندہ
دھابیجی محلہ غریب آباد مارکیٹ میں نو مسلم ساجن مسیح کی کم سن بچی صبا بھٹی کے ساتھ جنسی زیادتی ملزم ساجن بھنگی گرفتار مقامی تھانہ میں ایف آئ آر درج متاثرہ بچی کا طبی معائنہ میڈکل رپورٹ کے آنے پر تصدیق ہوسکے گی دوسری جانب مذکورہ مکروہ حرکت پر اہل علاقہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتاہے

شہریوں کا مطالبہ ہیکہ ملزم ساجن بھنگی کو قانون کے مطابق سزا دی جائے جبکہ مقامی پولیس کا کہنا ہیکہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہی قانونی کاروائی کی جاسکے گی متاثرہ بچی کے والدین نے ایس پی ٹھٹھ سمیت سیاسی سماجی مذہبی اور انسانی حقوق کے تنظیموں کے ذمہ داران سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہیکہ غیر مسلم ساجن بھنگی نے ہماری معصوم بچی کے ساتھ ظلم کیا ہے انصاف کیا جائے

Exit mobile version