Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کرچی سے پنجاب جانے والی ریل شاہ حسین ایکسپریس سے دھابیجی ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم عمر رسیدہ خاتون گر کر جانبحق

کرچی سے پنجاب جانے والی ریل شاہ حسین ایکسپریس سے دھابیجی ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم عمر رسیدہ خاتون گر کر جانبحق

ٹھٹھہ نمائندہ
کرچی سے پنجاب جانے والی ریل شاہ حسین ایکسپریس سے دھابیجی ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم عمر رسیدہ خاتون گر کر جانبحق ریلوے پولیس نے خاتون کی لاش ہسپتال منتقل کردی پولیس کے مطابق جانبحق خاتون سے کوئ شناختی نشانی نہ مل سکی جس پر انہیں ایدھی سینٹر کے حوالہ کردیا جائے گا

Exit mobile version