17

بھنبھور میں بلوچ کالونی کے سرکاری اسکول کی پرانی عمارت کے چھت سے بھاری پلستر گرنے سے تیسری کلاس کے شاگرد احمداللہ ولد نعمت اللہ زخمی

بھنبھور میں بلوچ کالونی کے سرکاری اسکول کی پرانی عمارت کے چھت سے بھاری پلستر گرنے سے تیسری کلاس کے شاگرد احمداللہ ولد نعمت اللہ زخمی

ٹھٹھہ نمائندہ
بھنبھور میں بلوچ کالونی کے سرکاری اسکول کی پرانی عمارت کے چھت سے بھاری پلستر گرنے سے تیسری کلاس کے شاگرد احمداللہ ولد نعمت اللہ زخمی ہسپتال منتقل مذکورہ واقعہ کے بعد طلباء میں خوف و ہراس پایا گیا طلباء کے والدین نے محکمہ تعلیم سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے طلباء کی زندگی کو محفوظ بنایا جائے تاکہ مزید کوئ بڑا حادثہ ہو سکح

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں