Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سول سوسائٹی کی جانب سے کراچی میں پاکستان زندہ باد ریلی مشتاق سرکی کی قیادت میں نکالی گئ

سول سوسائٹی کی جانب سے کراچی میں پاکستان زندہ باد ریلی مشتاق سرکی کی قیادت میں نکالی گئ

سول سوسائٹی کی جانب سے کراچی میں پاکستان زندہ باد ریلی مشتاق سرکی کی قیادت میں نکالی گئ
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مشتاق سرکی کا کہنا تھا کہ آج کی ریلی کا مقصد افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کرنا ہے
سوشل میڈیا پر جاری افواج پاکستان کیخلاف ایک مضموم گہری سازش کو آج کی اس ریلی کے ذریعے جواب دے رہے ہیں

سیاسی جماعتیں اقتدار چھوٹتے ہی ملک کے سلامتی اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتی ہے جسکی مذمت کرتے ہیں

شرکاء ریلی ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم تھامے وطن اور افواج وطن کے حق میں پرجوش نعرے لگاتے رہے

Exit mobile version