Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایف اے ایس اسلامیہ ایلمنٹری ماڈل اسکول یعقوب آباد دھابیجی میں سالانہ تعلیمی نتائیج کی تقریب پوزیشن ہولڈرز طلباء کو انعامات سے نوازا گیا

ایف اے ایس اسلامیہ ایلمنٹری ماڈل اسکول یعقوب آباد دھابیجی میں سالانہ تعلیمی نتائیج کی تقریب پوزیشن ہولڈرز طلباء کو انعامات سے نوازا گیا

ٹھٹھہ (امین فاروقی)ایف اے ایس اسلامیہ ایلمنٹری ماڈل اسکول یعقوب آباد دھابیجی میں سالانہ تعلیمی نتائیج کی تقریب پوزیشن ہولڈرز طلباء کو انعامات سے نوازا گیاسندھ کے دیہی علاقوں میں سندھ حکومت کی زیرنگرانی سیف فاونڈیشن بہترین فرائض انجام دے رہا ہے سراہتے ہیں سابق چیئرمین دھابیجی فقیر نبی بخش بلوچ
تفصیلات کیمطابق یعقوب آباد کالونی دھابیجی میں ایف اے ایس اسلامیہ ایلمنٹری ماڈل اسکول کے سالانہ نتائج کی تقریب منعقد ہوئ جہاں طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا اس موقع پر چاچا ہوت خان کلمتی , صحافی مقصود احمد جوکیو ،

پرنسپل اسکول شاہنواز سولنگی و دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی پرنسپل اسکول شاہ نواز سولنگی نے کہا کہ سندھ ایجوکیشن فاونڈیشن دیہی علاقوں کو ترجیح دے رہی ہے تاکہ یہاں کے بچے تعلیمی زیور سے آراستہ ہوں اور وہ اپنے ملک کا نام روشن کرسکیں

Exit mobile version