30

سابق ایم پی اے امیر حیدر شاہ شیرازی کی دھابیجی مارکیٹ میں متاثرہ بچی صباء بھٹی کے گھر آمد

سابق ایم پی اے امیر حیدر شاہ شیرازی کی دھابیجی مارکیٹ میں متاثرہ بچی صباء بھٹی کے گھر آمد 

ٹھٹھہ (امین فاروقی)
سابق ایم پی اے امیر حیدر شاہ شیرازی کی دھابیجی مارکیٹ میں متاثرہ بچی صباء بھٹی کے گھر آمد زناء بالجبر کیس کے حوالہ سے تفصیل لیں گھارو رورل ہیلتھ سینٹر رابطہ کرکے میڈیکل رپورٹ پر مزید پیش رفت کرنے اور کم سن بچی کے بہتر علاج معالجہ کے لئے کہا دوسری جانب مقامی شہریوں نے کیس کمزور بنائے جانے اور متاثرہ فیملی کی داد رسی نہ کئے جانے کیخلاف آج شٹر ڈاوٴن ہڑتال سمیت مظاہرہ کا اعلان کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں