Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

صرف عوام پر ہی بم کیوں گرائے جارہے ہیں، ممتاز خان یوسفزئی

صرف عوام پر ہی بم کیوں گرائے جارہے ہیں، ممتاز خان یوسفزئی

اسلام آباد(نثارخان سے) ممتاز بزنس مین اور چئیرمین پاکستان انٹرنیشنل ممتاز خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ ہر بار غریب عوام کی مشکلات میں اضافہ کیوں کیا جاتا ہے اور آئے روز غریب پر پیٹرول بم، مہنگائی بم اور دیگر بم گرائے جاتے ہیں اگر ملک اتنا ہی خسارے میں ہے اور عوام کو ریلیف دینا ممکن نہیں تو پھر ججز، فوجی افسران،

بیوروکریٹس، وزیروں، مشیروں، اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سب کے مفت پیٹرول، بجلی گیس اور دیگر مراعات بھی ختم کیے جائیں، انہوں نے کہا کہ یہ کونسا انصاف ہے کہ ہر بار مہنگائی کی چھری غریب عوام کے گلے پر پھیری جاتی ہے، میں حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ تمام سرکاری افسران و اہلکاروں سے پیٹرول، بجلی، گیس اور دیگر مفت سہولیات واپس کیے جائیں

Exit mobile version