Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند :مران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ

ضلع مہمند :مران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ

ضلع مہمند۔ چئیرمین عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند کے زیر اہتمام میاں منڈی بازار میں امپورٹڈ حکومت اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ۔
احتجاج میں پی ٹی آئی مہمند کے سینئر قیادت ساجد خان مہمند، ناظم لوئر مہمند ملک نوید احمد مہمند، قاری رحیم شاہ مہمند، فخر عالم مہمند، تاجبر خان، امیراللہ جنیدی جہانزیب مہمند، محبوب شیر، جاوید خان، جامداد صافی، محترم خان سمیت پارٹی ورکرز اور مقامی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
مظاہرین نے کمر توڑ مہنگائی اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی

Exit mobile version