15

عمران خان کے پاکستان مخالف بیان کیخلاف آصف زرداری کی ہدایت پر ٹھٹھہ میں بھی ضلعی رہنماوں کی قیادت میں “پاکستان کھپے” ریلی و مظاہرہ

عمران خان کے پاکستان مخالف بیان کیخلاف آصف زرداری کی ہدایت پر ٹھٹھہ میں بھی ضلعی رہنماوں کی قیادت میں “پاکستان کھپے” ریلی و مظاہرہ

ٹھٹھہ نمائندہ
عمران خان کے پاکستان مخالف بیان کیخلاف پاکستان پیپلزپارٹی کوچیِئرمین آصف زرداری کی ہدایت پر ٹھٹھہ میں بھی ضلعی رہنماوں کی قیادت میں “پاکستان کھپے” ریلی و مظاہرہ کیا گیا جہاں ضلع بھر کے کارکنان سمیت ضلعی قیادت میں صادق علی میمن ،

غلام قادر پلیجو ، ریاض شاہ شیرازی ، حمید پہنور ، محمود عالم شاہ بخاری ، امتیاز قریشی و دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر عمران خان کے پاکستان مخالف بیان کو ردکرتے ہوئے پاکستان کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں