ضلع مہمند :خاصہ دار ولیویز17 شہداء اہلکاروں کی ورثاء تاحال نوکریوں پر بحال نہ ہوسکے 28

ضلع مہمند :خاصہ دار ولیویز17 شہداء اہلکاروں کی ورثاء تاحال نوکریوں پر بحال نہ ہوسکے

ضلع مہمند :خاصہ دار ولیویز17 شہداء اہلکاروں کی ورثاء تاحال نوکریوں پر بحال نہ ہوسکے

ضلع مہمند(افضل صافی) خاصہ دار ولیویز17 شہداء اہلکاروں کی ورثاء تاحال نوکریوں پر بحال نہ ہوسکے۔ مسلہ کی حل میں انتظامیہ اور پولیس دلچسپی نہیں لیتا ۔ شہداء کے گھرانے مہنگائی کے دور میں فاقہ کشی کا شکار ہیں۔ ورثاء
گزشتہ نامساعد حالات میں شہید ہونے والے 17 خاصہ دار اور لیویزاہلکاروں کی ورثاء کو تاحال بھرتی نہ ہوسکے۔ شہداء کی ورثاء ہر ہفتہ مختلف دفاتر کے چکر لگاتے ہیں۔ مگر انتظامیہ اور پولیس کا مسلہ حل میں کوئی دلچسپی نہیں۔ مذکورہ شہداء مختلف اقوام حلیمزٸی، ترکزئی، برہان خیل وغیرہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

شہداء ورثاءنے مہمند پریس کلب میں ایک اخباری بیان دیتے ہوئے مطالبہ کیا۔ کہ اگر کوائف میں کوئی مسلہ درپیش ہو۔ تو متعلقہ ورثاء کو خبر کرکے درست کرینگے۔ کیونکہ مہنگائی کے دور میں شہداء کے گھرانے فاقہ کشی کا شکار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں