38

سرپرست اعلیٰ تحریکِ لبیک پاکستان یوسی سکھیکی منڈی کی جانب سے بھارتی گستاخانِ رسول ﷺ کی شدیدمذمت

سرپرست اعلیٰ تحریکِ لبیک پاکستان یوسی سکھیکی منڈی کی جانب سے بھارتی گستاخانِ رسول ﷺ کی شدیدمذمت

سکھیکی منڈی(تحصیل رپورٹر/عامر شہزاد سے)سکھیکی منڈی:تحریک لبیک پاکستان مین قیادت کی کال پر آج بعدازنمازِجمعہ پورے پاکستان میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئ اسی طرح ضلع حافظ میں بھی احتجاجی ریلی رکارڈ کروائی گئی جس میں ضلعی امیر میاں حسن شیر ایڈوکیٹ،ضلعی سرپرست اعلیٰ علامہ فیضان الحسن قادری سکھیکی یوسی کے سرپرست اعلیٰ میاں عمران،امیر تحریک لبیک یوسی سکھیکی میاں عامر بھٹی،نائب امیر علامہ مبشر رضوی نےبھارتی گستاخانِ رسول کی ہرزہ سرائی کی شدیدالفاظ میں پرزورمذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حافظ آباد فوارہ چوک میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی قائدین اور سکھیکی یوسی نے بھر پور شرکت کی۔ اپنےایک مجاہدانہ بیان میں علامہ مبشررضوی نے کہا کہ عشق رسولﷺ میں تن من دھن کی قربانی دینا ہر مسلمان کی خواہش ہےگستاخی رسول کی بس ایک ہے سزا ہے

کہ ایسے معلونوں کا سر تن سے جدا کرکے باعث عبرت بنا دیا جائے۔حرمت رسولﷺ پوری امت مسلمہ کے ایمان کا لازمی جز ہے جس کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا بھارت میں شاتمانِ رسول نے گستاخانہ بیان دے کر پوری امت مسلمہ کے جزبات کو ٹھیس پہنچائی ہے حکومت پاکستان سے مطالبہ کر تے ہیں کہ انڈیا کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے اور پوری دنیا کے مسلمان انڈین مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں