22

ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ۔ سینیٹر سسئی پلیجو

ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ۔ سینیٹر سسئی پلیجو

#اظھار افسوس
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سسئی پلیجو کا سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال پر اظہار افسوس
ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ۔ سینیٹر سسئی پلیجو

مجھے یے اعزاز رہا کہ اپوزیشن ، سندھ کابینا اور سینیٹ میں ڈاکٹر سکندر میندھرو کے ساتھ کام کیا۔ سینیٹر سسئی پلیجو

دریاۓ سندھ ۔ ڈیلٹا اور sea intrusion کے حوالے مجھے ڈاکٹر سکندر میدھرو سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ۔ سینیٹر سسئی پلیجو

مرحوم ڈاکٹر سکندر میندھر بہترین شخصیت کے مالک اور پارٹی کے وفادار تھے ، عوام اور پارٹی کے لیئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا۔ سینیٹر سسئی پلیجو

مرحوم کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔ سینیٹر سسئی پلیجو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں