مہمند ڈیم کی جانب سے صوابئ گدون کالج میں ڈریونگ کیلئے کئے طالب علموں نے احتجاج کے طور پر کام بند کردیا
مہمند ڈیم کی جانب سے صوابئ گدون کالج میں ڈریونگ کیلئے کئے طالب علموں نے احتجاج کے طور پر کام بند کردیا۔ناقص خوراک ۔پینے کے پانی تک میسر نہیں رات گزارنے کیلئے خالی گرش دیا گیا ہے۔مسائل حل نہیں ہوئے تو مہمند ڈیم کے مقام پر دھرنادینگے۔ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور عوامی نمائندگان بھی خاموش ہے
اپنے جیب سے 10.10 ہزار روپے سے زیادہ رقم خرچ کی بتایاگیاتھا کہ سب مفت ہوگا اور 6 ہزار روپے ماہانہ بھی ملینگے۔صرف دعوے ہیں مہمند قوم کے فنڈ کو برباد کرنے والوں کا احتساب کیا جائے۔طلبا کا فریاد۔