35

دھابیجی ملز ایریا میں قائم نجی فیکٹری امبریلی اسٹیل مل کا متعصب و انتقامی رویوں کا سلسلہ رک نہ سکا،سومار جوکیو

دھابیجی ملز ایریا میں قائم نجی فیکٹری امبریلی اسٹیل مل کا متعصب و انتقامی رویوں کا سلسلہ رک نہ سکا،سومار جوکیو

ٹھٹھہ نمائندہ
دھابیجی ملز ایریا میں قائم نجی فیکٹری امبریلی اسٹیل مل کا متعصب و انتقامی رویوں کا سلسلہ رک نہ سکا مقامی لوگوں کو روزگار بھی نہی دیا جاتا جبکہ اداروں سے اٹھانے کی دھمکیاں بھی دی جاتی ہیں سومار جوکیو کی پریس کانفرنس تفصیلات کیمطابق دریا خان گوٹھ کے رہائشی سومار جوکیو نے پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہیکہ نجی فیکٹری امبریلی اسٹیل مل کی انتظامیہ مقامی لوگوں کو روزگار نہی دے رہی

جو مقامی لوگ بھرتی ہیں تو انکے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جاتا ہے جب انتظامیہ سے بات کی جائے تو اداروں سے اٹھوانے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں گزشتہ دس سالوں سے قائم مذکورہ فیکٹری میں موجود فیکٹری کے من پسند صغیر شاہ راشدی اور مختیار شاہ مقامی مزدورں کی راہ میں رکاوٹ بنیں ہوئے ہیں جو مزدورں کو ڈراتے دھمکاتے بھی ہیں

سومار جوکیو نے وزیر لیبر سمیت لیبر لاء ڈپارٹمنٹ اور مقامی عوامی نمائندوں سے اپیل کرتے ہوئے انصاف اور حق دلانے کا مطالبہ کیا ہے دیگر صوت فیکٹری کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں