Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پ پ ایچ آئی سندھ میں بھتر کام کر رہی ہے مگر دیہات کے علاقوں میں جدید سہولیات مہیا کرنے کی ضرورت ہے ،صادق علی میمن

پ پ ایچ آئی سندھ میں بھتر کام کر رہی ہے مگر دیہات کے علاقوں میں جدید سہولیات مہیا کرنے کی ضرورت ہے ،صادق علی میمن

ٹھٹھہ
وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی انجینیئر صادق علی میمن نے گجو میں بی ایچ یو پلس کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی ایچ یو گجو کو رورل ہیلتھ سنٹر میں ترقی دلا کر ٹراما سینٹر قائم کرنے کے لیے کوششیں لوں گا تاکہ گجو کی عوام کو 24 گھنٹے صحت کی سہولیات میسر ہونے

کے ساتھ حادثوں کے زخمیوں کو بھی جلد امداد مہیا ہوسکے اس نے کہا کہ پ پ ایچ آئی سندھ میں بھتر کام کر رہی ہے مگر دیہات کے علاقوں میں جدید سہولیات مہیا کرنے کی ضرورت ہے تقریب کو پ پ ایچ آئی کے ضلع مینیجر عبدالوحید جلبانی پ پ ضلع جنرل سیکرٹری امتیاز احمد قریشی اور دیگر نے بھی خطاب کیا

Exit mobile version