ضلع مہمند میں پہلا لمپی سکن کیس سامنے آگئےڈاکٹروں نے لمپی سکن بیماری کی تصدیق کرلی
ضلع مہمند میں پہلا لمپی سکن کیس سامنے آگئےڈاکٹروں نے لمپی سکن بیماری کی تصدیق کرلی۔ م۔ض نامی شخص سکنہ بابی خیل قالدرہ نے اپنے بیمار گائے کا ویٹرنری سنٹر میں معائنہ کیا۔ ڈاکٹروں نے علامات کے بعد لپمی سکن قرار دیا۔