Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وزیراعظم شہباز شریف سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی

وزیراعظم شہباز شریف سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی

اسلام آباد ( طیب خان )وزیراعظم شہباز شریف سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی. ملاقات میں ملکی سیاسی اور مجموعی حالات پر گفتگو ہوئی. ڈپٹی اسپیکر زاہد درانی نے اپنے حلقے کے ترقیاتی کاموں کے لیے پی ایس ڈی پی میں فنڈز مختص کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا. وزیراعظم نے کہا کہ تمام اتحادی جماعتیں مل کر ملک کی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں ہیں.

Exit mobile version