Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ کی تقریب ضلعی صدر صادق علی میمن کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی

محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ کی تقریب ضلعی صدر صادق علی میمن کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی

ٹھٹھہ
محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ کی تقریب ضلعی صدر صادق علی میمن کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی
تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی صادق علی میمن ، سابق ایم پی اے غلام قادر پلیجو ، ایم پی اے ریاض شاہ شیرازی، پارٹی رہنما عبدالحمید پنھور، غنی بگیاڑ، ڈاکٹر عبدالواحد سومرو، محمود عالم شاہ بخاری ، امتیاز قریشی ، اوبھایو خان خشک، پیر رحمانی جیلانی، سید زین العابدین شاہ، ۔ممتازجلبانی، رئیس غلام رسول خشک اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی
رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا

کہ شھید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی جان کا نذرانہ دیکر عوام کے بیچ میں شھید ہوگئیں آج ملک کو شھید محترمہ بینظیر بھٹو جیسی عظیم لیڈر کی سخت ضرورت ہے کچھ قوتیں بھٹو کو ختم کرنے کے لیے میدان میں نکلیں مگر انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑھا بھٹو کا نظریہ ختم نہیں ہوسکتا مقرریرین نے کہا کہ ملک کو شھید بھٹو محترمہ بینظیر شھید نے مزید مضبوط بنایا ایٹم بم سمیت 73 کے آئین کے ساتھ لاکھوں بیروزگار نوجوانوں کو نوکریاں دیں شہید جمہوریت کے مشن کو جاری رکھیں گے

Exit mobile version