63 شیئر کریں شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ گھارو میں نیو ٹیک کے تحت وزیراعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام مفت تربیت فراہم کررہا ہے جون 28, 2022June 28, 2022 0 تبصرے شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ گھارو میں نیو ٹیک کے تحت وزیراعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام مفت تربیت فراہم کررہا ہے ٹھٹھہ نمائندہ شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ گھارو میں نیو ٹیک کے تحت وزیراعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام مفت تربیت فراہم کررہا ہے نوجوان اس پروگرام سے فائدہ لیں اور مارکیٹ کی دنیا میں صنعت ، تجارت اور روزگار کو فروغ دیکر ملک و خد کو مظبوط کریں