Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ گھارو میں نیو ٹیک کے تحت وزیراعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام مفت تربیت فراہم کررہا ہے

شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ گھارو میں نیو ٹیک کے تحت وزیراعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام مفت تربیت فراہم کررہا ہے

ٹھٹھہ نمائندہ
شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ گھارو میں نیو ٹیک کے تحت وزیراعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام مفت تربیت فراہم کررہا ہے نوجوان اس پروگرام سے فائدہ لیں اور مارکیٹ کی دنیا میں صنعت ، تجارت اور روزگار کو فروغ دیکر ملک و خد کو مظبوط کریں

Exit mobile version