Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

صادق میمن ، غلام قادر پلیجو ، ریاض شاہ شیرازی ، جام اویس بجار اور رئیس عبدالغنی بھگیاڑ ، کی مشاورت سے دھابیجی یونین کاؤنسل کا بلدیاتی انتخابی پینل کا اعلان کردیا گیا

صادق میمن ، غلام قادر پلیجو ، ریاض شاہ شیرازی ، جام اویس بجار اور رئیس عبدالغنی بھگیاڑ ، کی مشاورت سے دھابیجی یونین کاؤنسل کا بلدیاتی انتخابی پینل کا اعلان کردیا گیا

ٹھٹھہ نمائندہ
پاکستان پیپلز پارٹی ٹھٹھہ کے صدر صادق میمن ، غلام قادر پلیجو ، ریاض شاہ شیرازی ، جام اویس بجار اور رئیس عبدالغنی بھگیاڑ ، کی مشاورت سے دھابیجی یونین کاؤنسل کا بلدیاتی انتخابی پینل کا اعلان کردیا گیا جہاں چیئرمین کے لئے امیدوار فقیر نبی بخش بلوچ ، وائس چیئرمین کے امیدوار داؤد شاہ خان ،

جنرل کونسلر وارڈ نمبر 1 کے لئے انور کمال عرف بابو بھائی ، وارڈ نمبر 2 کے لئے شاہد حسین انصاری ، وارڈ نمبر 3 کے لئے شاہد حسین خاصخیلی , وارڈ نمبر 4 کے لئے عرفان علی اور ڈسٹرکٹ ممبر کونسل کے لئے حزب اللہ بلوچ کو نامزد کرکے ٹکٹس جاری کردی ہیں جسکے بعد امیدواروں اور متعلقہ حلقہ کی عوام میں جوش و خروش پایا جارہا ہے

Exit mobile version