22

میرپور ساکرو میں چار دن سے بجلی کی بندش کیخلاف شہریوں کا مظاہرہ روڈ کو بلاک کرکے دھرنا سینکڑوں افراد کی شرکت

میرپور ساکرو میں چار دن سے بجلی کی بندش کیخلاف شہریوں کا مظاہرہ روڈ کو بلاک کرکے دھرنا سینکڑوں افراد کی شرکت

ٹھٹھہ نمائندہ
میرپور ساکرو میں چار دن سے بجلی کی بندش کیخلاف شہریوں کا مظاہرہ روڈ کو بلاک کرکے دھرنا سینکڑوں افراد کی شرکت قیادت کرنے والے رہنماؤں حاجی غنی گبول ، احمد شاہ بخاری ، ڈاکٹر زاہد حسین شاہ ، یوسف شاہین ، قادر مولیپوٹو نے کہا کہ میرپور ساکرو میں گذشتہ چار دن سے بجلی نہی ہے

شدید گرمی میں شہری کرب میں مبتلاء ہیں ہیسکو انتظامیہ بے حس ہوکر رہ گئ ہے مقامی نمائندے اور ضلعی انتظامیہ فوری نوٹس لیں دیگر صورت گھارو کے مین قومی شاہراہ کو بلاک کردیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں