Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹھٹھہ :دعوت اسلامی کے زیر نگرانی جامعہ المدینہ نزد نیشنل ہائی وے غریب آباد مارکیٹ دھابیجی میں تقسیم انعامات کی تقریب منعقد

ٹھٹھہ :دعوت اسلامی کے زیر نگرانی جامعہ المدینہ نزد نیشنل ہائی وے غریب آباد مارکیٹ دھابیجی میں تقسیم انعامات کی تقریب منعقد

ٹھٹھہ نمائندہ
دعوت اسلامی کے زیر نگرانی جامعہ المدینہ نزد نیشنل ہائی وے غریب آباد مارکیٹ دھابیجی میں تقسیم انعامات کی تقریب


منعقد ہوئ جہاں پوزیشن ہولڈر طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا

تقریب میں جامعہ المدینہ کے اساتذہ مولانا جہانگیر مدنی ، مولانا سید میر محمد شاہ مدنی ، مولانا توصیف مدنی ،

مولانا طالب رضا مدنی ، مولانا حافظ شہزاد علی امجدی ، مولانا حافظ زاہد رضا قادری ،

مولانا محمد عامر مدنی نے شرکت کی

اس موقع پر مقررین نے اپنے خطابات میں کہا

کہ طلبہ تعلیم وتربیت کے ذریعے جامع انسان اور مبلغ بننے کی کوشش کریں تاکہ دنیا بھر میں مذہب اسلام کی دعوت کو عام کرنے میں مدد مل سکے تقریب میں طلبہ کے والدین و سرپرستوں سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی

Exit mobile version