ہارون آباد بلدیہ کالونی میں ڈکیتی کی واردات
جب وہ گھر کے سامنے پہنچا تو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کردیا اور اس سے اسلحہ کی نوک پر ساڑھے 7 لاکھ روپے کی نقدی رقم چھین کر اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا تھانہ سٹی پولیس نے اپنی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے