کچھ لوگ اپنا بونا قد بڑھانے کے لیے پاک فوج کیخلاف بولتے ہیں، کیپٹن عاصم ملک
لاہور(بیورورپورٹ) ممتاز پاکستانی شخصیت اور اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے سابق چیف کوارڈینیٹر برائے مڈل ایسٹ کیپٹن عاصم ملک نے کہا ہے کہ کچھ لوگ اپنا بونا قد بڑھانے اور غیرملکی قوتوں کو خوش کرنے کے لیے پاک فوج کے خلاف بولتے رہتے ہیں لیکن یہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ چاند کی طرف تھوکنے سے چاند کو تو کچھ نہیں ہوتا لیکن تھوکنے والے کے منہ پر اسکی اپنی تھوک پڑ جاتی ہے
اور ایسے عناصر سے قطعی بے خبر نہیں، ان شاءاللہ پاک فوج کے خلاف بولنے والے یہ ملک دشمن اور وطن فروش عناصر بہت جلد سلاخوں کے پیچھے ہونگے، ہمہیں اپنی پاک افواج پر فخر ہے اور یہ فخر ہمہیں مرتے دم تک رہے گا